Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : 7پولیس اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ درج

کراچی : 7پولیس اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ درج
April 21, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں سات پولیس اہل کاروں کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ سی ٹی ڈی نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران خاتون سمیت  پندرہ افرادکو حراست میں لے لیا ہے۔