Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : 7پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کی ابتدائی تحقیقات مکمل

کراچی : 7پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کی ابتدائی تحقیقات مکمل
April 21, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی میں 7پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کی ابتدائی تحقیقات مکمل کر لی گئیں جائے واردات کی ابتدائی جیو فینسنگ کی گئی  جسمیں 3مخصوص ٹاورز سے ڈیٹا جمع کیاگیا  ہے گولیوں کے خولوں کی فرانزک جانچ بھی مکمل کر لی گئی اسلحہ نیوکراچی اور سرجانی ٹاؤن سمیت مختلف علاقوں میں قتل کی 10 وارداتوں میں استعمال ہو چکا ہے۔ اہلکاروں سے چھینی گئی سرکاری رائفل بھی مل گئی رائفل پرموجود فنگر پرنٹس کی جانچ کی جا رہی ہے۔