Saturday, October 1, 2022

کراچی : 1400ارب روپے کی زمینوں کی الاٹمنٹس منسوخ

کراچی : 1400ارب روپے کی زمینوں کی الاٹمنٹس منسوخ
کراچی(92نیوز)کراچی میں 1400ارب روپے کی زمینوں کی 23ہزار الاٹمنٹس منسوخ کر دی گئی ،ڈی جی نیب نے کہا ہےکہ  سوئی سدرن کیس میں ہزاروں ارب روپے کی کرپشن سامنے آئی۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں ایک ہزار چار سو ارب روپے کی زمینوں کی تیئس ہزار الاٹمنٹس منسوخ کر دی گئی ، ڈی جی نیب کا کہنا ہے کہ  سوئی سدرن کیس میں ہزاروں ارب روپے کی کرپشن سامنے آئی جبکہ ڈاکٹر عاصم کے خلاف بھی تحقیقات جاری ہیں ۔