Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : یاسر شاہ نے انگلیںڈ کے جارج لوہمن کا 120 سال کا ریکارڈ توڑ دیا

کراچی : یاسر شاہ نے انگلیںڈ کے جارج لوہمن کا 120 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
August 6, 2016
برمنگھم(سپورٹس ڈیسک) نامور پاکستانی لیگ سپنر یاسر شاہ نے انگلینڈ کے جارج لوہمن کا120 سال کا ریکارڈ توڑ دیاہے ۔ گیری بیلنس کو آؤٹ کرکے یاسر شاہ نے 15 ٹیسٹ میں 90 شکار کرلیےہیں ۔ یاسر شاہ نے15 ٹیسٹ میں سب سےزیادہ وکٹیں لینےکاریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔