Friday, December 2, 2022

کراچی ، ہنگامہ آرائی کیس میں سابق ایم کیو ایم رہنما سلیم شہزاد بری

کراچی ، ہنگامہ آرائی کیس میں سابق ایم کیو ایم رہنما سلیم شہزاد بری

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی کی سٹی کورٹ میں جلاؤ گھیراؤ اور ہنگامہ آرائی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔

استغاثہ سابق ایم کیو ایم رہنما سلیم شہزاد کیخلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا ۔ عدالت نے ملزم کو بری کر دیا ۔

سلیم شہزاد کے خلاف 1991 میں تھانہ لانڈھی میں مقدمہ درج کیا گیا ۔