Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : ہلکی سی بارش نے کے الیکٹرک کا پول کھول دیا ،300 سے زائد فیڈربند

کراچی : ہلکی سی بارش نے کے الیکٹرک کا پول کھول دیا ،300 سے زائد فیڈربند
August 5, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کو ایک بار پھر ہلکی  بارش بھاری پڑ گئی  ہےبارش نے کے الیکٹرک کی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے۔ شہر کا 25 فیصد علاقہ بجلی سے  محروم ہو گیا ہےجبکہ بارش کے باعث300 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے ہیں ۔ بارش سے سڑکوں پر ٹریفک جام ہو گئی ہے جس کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں ۔  بجلی کی معطلی سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔