Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : گرفتارٹارگٹ کلر کی جے آئی ٹی میں چشم کشا انکشافات

کراچی : گرفتارٹارگٹ کلر کی جے آئی ٹی میں چشم کشا انکشافات
December 25, 2016

 کراچی(92نیوز)کراچی کی ماڈل کالونی سے گرفتار سانحہ12مئی کےٹارگٹ کلرنےدوران تفتیش تہلکہ خیزانکشافات کیے ہیں ٹارگٹ کلررفعت اللہ عرف کامران نے کئی افرادکےقتل کااعتراف کرلیا۔

تفصیلات کےمطابق  گرفتار ٹارگٹ کلررفعت اللہ کا کہنا ہےکہ سانحہ12مئی کےبعد سی ٹی ڈی نےپکڑاپھررشوت لےکرکوئی کارروائی نہیں کی۔ ملزم نے بتایا ہے کہ ایس آئی یونے5لاکھ روپےرشوت لی اوربےگناہ قراردےکر چھوڑدیا۔ جےآئی ٹی رپورٹ کے مطابق ٹارگٹ کلرکاتعلق ایم کیوایم سے ہے