Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : گردوں کے اسپتال میں مریضہ سے زیادتی رشتہ دار نے کی‘ ملزم گرفتار

کراچی : گردوں کے اسپتال میں مریضہ سے زیادتی رشتہ دار نے کی‘ ملزم گرفتار
May 14, 2016

کراچی (92نیوز) کراچی میں گردوں کے معروف اسپتال میں 24سالہ مریضہ سے زیادتی کے معاملے میں نیا موڑ سامنے آگیا۔ مریضہ سے زیادتی رشتہ دار نے کی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گردوں کے معروف اسپتال میں مریضہ سے زیادتی کے معاملے میں نیا موڑ سامنے آگیا۔

پولیس نے مریضہ سے زیادتی کرنے والے رشتہ دار کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق مریضہ سے زیادتی کسی ڈاکٹر نے نہیں بلکہ اسکے اپنے رشتہ دار نے کی تھی۔ ملزم صدام حسین نے خود زیادتی کر کے مقدمہ اسپتال انتظامیہ کے خلاف کٹوا دیا۔ صدام حسین کو گزری کے علاقے سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔