Saturday, July 27, 2024

کراچی ، گدھوں کی کھالیں ملنے کا معاملہ ، محکمہ فوڈ نے نمانے حاصل کرلئے

کراچی ، گدھوں کی کھالیں ملنے کا معاملہ ، محکمہ فوڈ نے نمانے حاصل کرلئے
April 30, 2018
کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں کورنگی صنعتی ایریا سے گدھوں کی کھالیں ملنے کے معاملے میں محکمہ فوڈ نے کھالوں کے نمونے حاصل کرلیے ۔ تفتیشی ٹیم  نے مدد کیلئے محکمہ لائف اسٹاک کو خط لکھنے کا فیصلہ  کیا ہے جب کہ  کیس میں ملوث افغان باشندے کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔