Monday, October 3, 2022

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کے بعد اکثر علاقوں سے بجلی غائب

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی  اور ہلکی بارش کے بعد اکثر علاقوں سے بجلی غائب

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کے بعد بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا۔

کراچی کے علاقے ملیر،شاہ فیصل،ڈرگ روڈ ،پی ای سی ایچ ایس، صدر اور کیماڑی کے مختلف علاقوں میں بجلی غائبہو گئی ۔ گلستان جوہر، نیپا، ناگن چورنگی، پاور ہاوس اور نارتھ کراچی میں بجلی کی انکھ مچولی جاری۔

بجلی نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے ۔