Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی کے علاقے کلفٹن میں پولیس کا ریسٹورنٹ پر دھاوا، تمام افراد یرغمال

کراچی کے علاقے کلفٹن میں پولیس کا ریسٹورنٹ پر دھاوا، تمام افراد یرغمال
January 15, 2019
کراچی (92 نیوز) کراچی کے پوش علاقے کلفٹن میں اے ایس پی کی اسپیشل پارٹی نے ریسٹورنٹ پر دھاوا بول دیا۔ توڑ پھوڑ، عملے پر تشدد کیا اور کسٹمرز کو بھی یرغمال بنا لیا۔ پچاس سے زائد باوردی اور سادہ لباس اہلکاروں کی ریسٹورنٹ میں لوٹ مار شروع ہو گئی۔ جوس، کولڈرنک اور مختلف اقسام کے کھانوں پر بھی ہاتھ صاف کر دیا۔ اہلکاروں نے ایک گھنٹے تک کسٹمرز کو بھی یرغمال بنائے رکھا۔