Friday, March 1, 2024

کراچی کے رہائشی ڈاکٹر کو ون فائیو پر جھوٹی کال کرنا مہنگا پڑھ گیا

کراچی کے رہائشی ڈاکٹر کو ون فائیو پر جھوٹی کال کرنا مہنگا پڑھ گیا
January 3, 2019
کراچی (92 نیوز) کراچی کے رہائشی ڈاکٹر کو ون فائیو پر جھوٹی کال کرنا مہنگا پڑھ گیا۔ ٹیپوسلطان پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ملزم نے بس میں بم کی جھوٹی اطلاع دی تھی۔ کراچی کے شہری ہوشیار ہو جائے۔ ون فائیو پر جھوٹی کال کرنے والوں کی شامت آ گئی۔ ٹیپو سلطان کے علاقے میں شہری بس میں سامان بھول گیا تو ون فائیو پر بس میں بم کی اطلاع دی۔ پولیس نے بس کو چیک کیا تو کچھ نہ نکلا 15 کے کالر نعمان کو گرفتار کرکے تفتش شروع کر دی۔