Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی کے بدخواہ چاہتے ہیں کہ لوگ تقسیم رہیں ، مصطفیٰ کمال

کراچی کے بدخواہ چاہتے ہیں کہ لوگ تقسیم رہیں ، مصطفیٰ کمال
January 25, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) سربراہ  پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی کے بد خواہ چاہتے  ہیں  کہ یہاں کے لوگ بٹے رہیں۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی میں انتشار،منافرت عالمی سازش  ہے ۔ پی ایس پی کے علاوہ کراچی میں دوسرا کوئی آپشن نہیں ہے۔

مصطفیٰ کمال نے مزید کہا کہ میں نے اس وقت سچ بولا جب  سچ بولنے کی سب سے چھوٹی سزاموت تھی  ۔