Saturday, July 27, 2024

کراچی : کے الیکٹرک کو ایک بار پھر خفیہ طور پر بیچنے کی تیاریاں شروع

کراچی : کے الیکٹرک کو ایک بار پھر خفیہ طور پر بیچنے کی تیاریاں شروع
July 30, 2016
  کراچی(92نیوز)کراچی میں کے الیکٹرک کو ایک بار پھر فروخت  کرنے کی خفیہ تیاریاں شروع ہو گئی ہیں 2چینی اداروں کی کے الیکٹرک میں دلچسپی ہے جبکہ حتمی بولی اگست میں لگے گی ۔ شنگھائی پاورز اور چائنہ سدرن گرڈ نے ڈیڑھ ماہ تک معاملات کا جائزہ لیا دوسری طرف ڈی ایم ڈی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا کہنا ہے کہ شنگھائی پاورز سے بات چیت  کے بارے الیکٹرک نے مطلع کر دیاہے۔