Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی کےعلاقےشیرشاہ میں گیس سلنڈر کادھماکا، 2 افراد جاں بحق

کراچی کےعلاقےشیرشاہ میں گیس سلنڈر کادھماکا، 2 افراد جاں بحق
August 4, 2018
کراچی ( 92 نیوز) کراچی کےعلاقےشیرشاہ میں گیس سلنڈر دھماکے میں  2 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ شیر شاہ میں دکان میں موجود سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے باعث دکان میں موجود دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔ ریسکیوذرائع کےمطابق دھماکا بلڈنگ کے نیچے واقع گودام میں ہوا جب کہ انچارج بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق دھماکا دکان میں گیس بھرجانےسےہوا۔ دھماکے کے بعد پولیس کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ، میتوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جب کہ  دیگر امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔