Wednesday, October 5, 2022

کراچی کی ٹمبرمارکیٹ ایسوسی ایشن کا کل سے 2 روزہ ہڑتال کا اعلان

کراچی کی ٹمبرمارکیٹ ایسوسی ایشن کا کل سے 2 روزہ ہڑتال کا اعلان
کراچی (92 نیوز) شناختی کارڈ کی شرط اور فکسڈ ٹیکس پر کراچی کی ٹمبرمارکیٹ ایسوسی ایشن نے بھی کل سے 2روز ہ ہڑتال کا اعلان کردیا۔ صدر ٹمبر مارکیٹ ایسوسی ایشن شرجیل گوپلانی کا کہنا ہے کہ شناختی کارڈ کی شرط اور فکسڈ ٹیکس پر کراچی کی ٹمبرمارکیٹ ایسوسی ایشن کل اور 30 اکتوبر کو ہڑتال کرے گی۔ شرجیل گوپلانی کا کہنا ہے، ٹیکس پالیسیاں درست نہ ہوئیں تو معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچنے گا۔