کراچی کی مقامی عدالت میں شناخت کے دوران کالعدم تنظیم کے دہشت گردثناء اللہ کو شناخت کرلیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک)کراچی کی مقامی عدالت میں شناخت کے دوران کالعدم تنظیم کے دہشت گردثناء اللہ کو شناخت کرلیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق کالعدم تنظیم کے دہشت گرد ثناء اللہ کو دو گواہوں نے پریڈ میں شناخت کرلیا ۔
ملزم کی جانب سے دوہزار چودہ میں بم دھماکہ کے نتیجے میں دو رینجرزاہلکاروں زخمی ہوگئے تھے ۔
بم دھماکہ رکشہ میں نصب کئے گئے بارودی مواد کے ذریعے کیا گیا تھا