Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی کی بہنیں ووٹ دےکر ملک کر ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں:ریحام خان

کراچی کی بہنیں ووٹ دےکر ملک کر ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں:ریحام خان
April 9, 2015
کراچی(ویب ڈیسک)عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے بھی ان کے ہمراہ کراچی کا دورہ کیا اور انتخابہ مہم میں حصہ  لیا ۔ کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں ریحام خان نے کہا کہ کراچی کی بہنیں گھروں سے باہر آئیں اور ووٹ دے کر ملک کی ترقی کے لیے اپنا کردار ادا  کریں ۔ انہوں نے کراچی میں استقبال پرکراچی کے عوام کا شکریہ ادا کیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔