کراچی کچرے کا ڈھیر ، کچرا اُٹھانے والوں نے ہڑتال کی دھمکی دے دی

کراچی(92نیوز)کراچی کچرے کا ڈھیر بن گیا جبکہ کچرا اُٹھانے والوں نے ہڑتال کی دھمکی دے دی۔
کے ایم سی سجن یونین کا کہنا ہے کہ اوور ٹائم اور اعزازیہ دو ماہ سے ادا نہیں کیا گیا اگر ان کے اڑتالیس گھنٹے میں چیک کلیئر نہیں ہوئے تو ہڑتال کر دیں گے۔