Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی :  کورنگی نمبر ون میں دکان پر کریکر حملہ ، 5 افراد زخمی  

کراچی :  کورنگی نمبر ون میں دکان پر کریکر حملہ ، 5 افراد زخمی  
December 31, 2016

کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے کورنگی نمبر ون میں دکان پر کریکر حملہ کر دیا گیا ہے جس میں پانچ افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ کریکر زخمیوں کو فوری طور پر عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ  دھماکے کےفوری بعد سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔