کراچی ،کشمیر ڈے پر رسہ کشی کا مقابلہ، صنف نازک بھی میدان میں اتر آئیں
کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے رسہ کشی کے مقابلے ہوئے جس میں لڑکیوں نے بھی میدان میں اتر کر خوب زور لگایا ۔
نوجوان لڑکیوں نے ایک ساتھ جمع ہوکر یہ پیغام دیا کہ کھیل سے تعلق رکھنے والے بھی کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں شامل ہیں۔