Thursday, September 29, 2022

کراچی ، کسٹم کورٹ سے ملزم اہلکاروں کو چکمہ دیکرفرار

کراچی ، کسٹم کورٹ سے ملزم اہلکاروں کو چکمہ دیکرفرار

کراچی ( 92 نیوز )کراچی کی سٹی کورٹ کے بعد کسٹم کورٹ سے بھی ملزم فرار ہو گی ا۔
اسمگلنگ کیس کا ملزم کسٹم اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کے اہلکاروں کو چکمہ دے کر بھاگ نکلا۔
کسٹم اینٹی اسمگلنگ کے درجن بھر اہلکار خوش گپیوں میں مصروف تھے کہ ملزم ابراہیم نے ہتھکڑی سے ہاتھ نکالا اور آسانی سے فرار ہو گیا جب کہ اہلکار منہ تکتے رہ گئے ۔