Monday, November 28, 2022

کراچی ،کسمٹز حکام کی کارروائی ، ایک ارب کے موبائل فون برآمد

کراچی ،کسمٹز حکام کی کارروائی ، ایک ارب کے موبائل فون برآمد

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں کسٹمز حکام نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک ارب روپے مالیت کے موبائل فون برآمد کر لیے۔

حکام کے مطابق امپورٹرز نے دستاویزات میں موبائل فونز کی جگہ ریفریجریٹرز اور گارمنٹس ظاہر کیا تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا