Wednesday, August 4, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

کراچی کا ماس ٹرانزٹ منصوبہ مزید تاخیر کا شکار ہوگیا

کراچی کا ماس ٹرانزٹ منصوبہ مزید تاخیر کا شکار ہوگیا
July 16, 2021

کراچی (92 نیوز) کراچی کا ماس ٹرانزٹ منصوبہ مزید تاخیر کا شکار ہوگیا۔

سندھ حکومت کا ایدھی اورنج لائن بس منصوبہ رواں سال بھی شروع نہیں ہوسکے گا۔ منصوبے کے لیے بسوں کی خریداری دسمبر تک مکمل ہونے کا امکان ہے۔ ایدھی اورنج لائن بس منصوبہ جون میں مکمل ہونا تھا۔

وفاقی حکومت کا گرین لائن میٹرو بس منصوبہ بھی تاخیر کا شکار ہے، منصوبہ اگست میں بھی شروع نہیں ہوسکے گا، اکتوبر میں فعال ہونے کا امکان ہے۔

We will never bother you as we have advance notification system for the latest news and updates. You will see a button at bottom of page to disable anytime.