Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : کامران فاروقی عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی : کامران فاروقی عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل
December 20, 2016

 

کراچی(92نیوز)ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھجوادیا گیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق کراچی میں انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے، ملزم کامران فاروقی دستی بم اور غیر قانونی اسلحہ کیس میں دو روزہ ریمانڈ پر تھے،ملزم کے خلاف موٹر سائیکل چوری کا مقدمہ بھی درج ہے۔