Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی :کالا  پل پر ڈاکوؤں کی  فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی :کالا  پل پر ڈاکوؤں کی  فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
April 16, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی میں کورنگی روڈ  کالا  پل پر ڈاکوؤں کی  فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق فائرنگ کرنے والے ملزم کو شہریوں  نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ادھر قصور میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو فرار ہو گئے جبکہ حیدرآباد میں بھی ایک ملزم کو  زخمی حالت میں گرفتارکر لیا گیا ہے ۔