Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : کاشف عرف ڈٰیوڈ کا سابق لیگی ایم این اے زوہیر اکرم ندیم کے قتل کا اعتراف

کراچی : کاشف عرف ڈٰیوڈ کا سابق لیگی ایم این اے زوہیر اکرم ندیم کے قتل کا اعتراف
April 27, 2016
  کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے عزیز آباد سے گرفتار کاشف عرف ڈیوڈ نے سابق ایم این اے زوہیر اکرم ندیم کے قتل کا اعتراف کرلیا ۔ گرفتار ملزم نے انیس سو اٹھانوے میں زوہیر اکرم ندیم کو ساتھیوں کے ساتھ مل کر قتل کیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے عزیز آباد سے گرفتار کاشف عرف ڈیوڈ نے مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے زوہیر اکرم ندیم کے قتل کا اعتراف کرلیا ۔ گرفتار ملزم نے بتایا کہ اس نے انیس سو اٹھانوے میں زوہیر اکرم ندیم کو ساتھیوں کے ساتھ مل کر قتل کیا تھا ۔ ذرائع کے مطابق ملزم کاشف عرف ڈیوڈ نے ابتدائی تفتیش میں مزید کئی لوگوں کے قتل کا بھی اعتراف کیا ہے ۔ ملز م کو رینجرز نے ٹارگیٹیڈ اپریشن کے بعد گرفتار کیا تھا ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔