Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : ڈینگی کا ایک اور مریض چل بسا

کراچی : ڈینگی کا ایک اور مریض چل بسا
October 13, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی میں ڈینگی کاایک اورمریض دم توڑگیا،رواں سال ڈینگی سےمرنے والوں کی تعداد5 ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق سول اسپتال کراچی میں کئی روزسےزیرعلاج ڈینگی کامریض دم توڑگیا،جاں بحق ہونےوالاچھتیس سالہ بلال سرجانی ٹاون کارہائشی تھا،آج ہونےوالی ہلاکت کےبعدرواں سال کراچی میں ڈینگی سےجاں بحق افرادکی تعدادپانچ ہوگئی ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔