کراچی : ڈاکوؤں کی سرکاری گاڑی پر فائرنگ ، ڈرائیور جاں بحق

کراچی(92نیوز)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور بے امنی کی نئی لہر پیدا ہو گئی ہے صفورا میں سرکاری گاڑی پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق ہو گیا ہے جبکہ کیش وین کے پولیس گارڈ کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا ہے۔