کراچی ،چیف جسٹس پاکستان کی ہدایت پر انکیلئے خیرمقدمی بینرز ہٹنے لگے
کراچی ( 92 نیوز ) چیف جسٹس پاکستان کی ہدایت پر کراچی میں ان کیلئے خیر مقدمی بینرز ہٹنا شروع ہو گئے ہیں ۔
بینرز پرچیف جسٹس کے اقدامات کی حمایت کا اعلان کیا گیا تھا ۔
صدر،آئی آئی چندریگر روڈ،برنس روڈ،عبداللہ ہارون روڈ سے پینا فلیکس ہٹادیئے گئے ۔