Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : چیئرمین نادرا عثمان مبین کا رات گئے نادرا میگا سنٹرز کا اچانک دورہ

کراچی : چیئرمین نادرا عثمان مبین کا رات گئے نادرا میگا سنٹرز کا اچانک دورہ
February 24, 2018

کراچی (92 نیوز) چیئرمین نادرا عثمان مبین رات گئے بھی ایکشن میں رہے ۔
نادرا میگا سینٹرز کا اچانک دورہ کر کے شہریوں سے شکایات سنیں ۔ شہریوں نے سہولتوں کے فقدان سے آگاہ کیا جبکہ عملے کے ناروا سلوک بھی بتایا ۔
عثمان مبین نے میگا سنٹرز کے افسروں کو گھروں سے بلوا کر ایک خاتون سمیت تین اہلکاروں کو معطل کر دیا ۔
چیئرمین نادرا نے گزشتہ روز دن کے اوقات میں عام شہری بن کر نادرا سینٹرز کا دورہ بھی کیا تھا ۔