Wednesday, September 28, 2022

کراچی : پی ایس 117 میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں متحدہ کی ریلی

کراچی : پی ایس 117 میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں متحدہ کی ریلی
کراچی(92نیوز)کراچی کے حلقہ پی ایس ایک سو سترہ میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں متحدہ نے ریلی نکالی ہے ۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے  فاروق ستار کا کہناتھا کہ  حالات جیسے بھی ہوں عوام ایم کیو ایم کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ  انحراف کرنے والوں کے مشکور ہیں جنہوں نے پارٹی میں صفائی کا موقع دیاہے ۔