Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی: پی ایس 114 کے ضمنی الیکشن کا آج میدان سجے گا

کراچی: پی ایس 114 کے ضمنی الیکشن کا آج میدان سجے گا
July 9, 2017

کراچی(92نیوز)کراچی میں پی ایس ایک سو چودہ کے ضمنی الیکشن کا آج سجے گا میدان۔ چار پارٹیوں میں گھمسان کا رن پڑنے کا امکان، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، مسلم لیگ نون اور تحریک انصاف کے امیدوار شامل۔  سب پارٹیوں نے بھرپور مہم چلائی حلقے میں خوب گہما گہمی رہی جبکہ  بینرز، پوسٹرز، پارٹی پرچموں کی بہاربھی قائم رہی ۔