Saturday, July 27, 2024

کراچی: پی آئی ڈی کالونی میں سرچ آپریشن،30 سے زائد  مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی: پی آئی ڈی کالونی میں سرچ آپریشن،30 سے زائد  مشتبہ افراد زیر حراست
April 12, 2016
      کراچی(92نیوز)کراچی کی  پی آئی ڈی کالونی میں پولیس کا سرچ آپریشن ، تیس سے زائد  مشتبہ افراد زیر حراست لے لئے گئے ہیں جنہیں تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا، مختلف علاقوں میں کارروائی  چار ملزم گرفتارکر لئے گئے ہیں جن کے قبضے سے  رقم اور اسلحہ برآمدکیا گیا ہے ۔