Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : پینٹ فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی : پینٹ فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا
March 22, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی  میں پینٹ فیکٹری میں لگنے والی آگ  پر قابو  پا لیا گیا ہے اور کولنگ کا عمل جاری ہے۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں رنگ کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر سولہ گھنٹوں بعد قابو پالیا ہے ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ بجھانے کے بعد فیکٹری میں کولنگ کا عمل جاری ہے جبکہ اس اہم ریسکیو آپریشن میں 12فائرٹینڈرز اور 4واٹرباوزرز نے حصہ لیا ہے ۔