Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : پولیس کی کارروائی میں افغان اہلکار گرفتار

کراچی : پولیس کی کارروائی میں افغان اہلکار گرفتار
July 28, 2016
  کراچی(92نیوز)کراچی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منگھوپیر سے افغان پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا  وہ  دو سال سے کراچی میں غیر قانونی طریقے سے رہائش پذیر تھا۔ پولیس کےمطابق ملزم نذیر احمدقندھار تھانے کا اہلکار تھا اور  نو سال کی سروس  مکمل کرچکا ہے افغان پولیس اہلکار گلشن معمار میں رہائش پذیر تھا اور منڈی میں کام کررہا تھا ملزم سے جاسوسی کے متعلق تفتیش کی جارہی ہے  ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی ملا ہے۔