Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : پولیس کارروائی میں چار سال سے مفرور ملزم گرفتار

کراچی : پولیس کارروائی میں چار سال سے مفرور ملزم گرفتار
March 24, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار سال سے مفرور قتل کےملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق  کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا ہے جس میں  قتل  کے مفرورملزم کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس ذ رائع کے مطابق گرفتار ملزم نے چار سال قبل نشے کی حالت میں ایک شخص کو قتل کیا تھا اور اس دن سے آج تک یہ فرار تھا ۔ پولیس نے اپنے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے آج ایک آپریشن میں اسے گرفتار کر لیا ہے ۔