Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : پولیس کارروائی میں دو ملزم گرفتار

کراچی : پولیس کارروائی میں دو ملزم گرفتار
April 19, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے درخشاں میں پولیس  نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزموں کوگرفتارکرلیا ہے جبکہ اُن کے قبضے سے  دو ٹی ٹی پستول بھی برآمد کر لئے گئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق روشنیوں کے شہر کراچی میں ایک بار پھر روشنیاں بحال کرنے کیلئے پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی زور شور سے جاری ہیں ۔ پولیس نے رات گئے کراچی کے علاقے درخشان میں کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزموں کو گرفتار کر لیا جبکہ ان کے قبضے سے دو ٹی ٹی پستول بھی برآمد کر لئے ہیں ۔