Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : پولیس کارروائی میں تین ملزم گرفتار

کراچی : پولیس کارروائی میں تین ملزم گرفتار
May 5, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کےعلاقےپی آئی بی میں پولیس نےکارروائی کرتےہوئےتین ملزم گرفتارکرلئےہیں۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کے علاقے پی آئی میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ۔ پولیس نے کارروائی خفیہ اطلاع پر کی تھی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کی اس بڑی کارروائی میں ملزموں کی گرفتاری کے ساتھ ساتھ ان کے قبضہ سے اسلحہ اور منشیات کی بھاری مقدار بھی قبضہ میں لے لی گئی ہے ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔