Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : پولیس کارروائی میں تین ملزم گرفتار ،اسلحہ برآمد

کراچی : پولیس کارروائی میں تین ملزم گرفتار ،اسلحہ برآمد
April 8, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے پاکستان بازار میں پولیس نے کارروائی کی ہےاور3ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 3پستول بھی برآمد کرلیے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کے علاقے پاکستان بازار میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے تین ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے جن کے قبضے سے تین پستول بھی برآمد ہوئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں کاتعلق کالعدم تنظیم سےہےجو شہرمیں ایک بار پھر بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہر کا امن بگاڑنے کی کوششوں میں مصروف تھے ۔