Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : پولیس کارروائی میں تین ملزمان گرفتار

کراچی : پولیس کارروائی میں تین ملزمان گرفتار
March 31, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کےعلاقےتیموریہ میں پولیس نے کارروائی کےدوران تین ملزموں کوگرفتار کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کے علاقے تیموریہ میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے،ملزموں کےقبضےسےبھاری مقدار میں اسلحہ  و گولہ بارود برآمدہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔