Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

  کراچی : پولیس وین پر حملہ کیس میں کالعدم تنظیم کے دس دہشتگرد اشتہاری قرار

   کراچی : پولیس وین پر حملہ کیس میں کالعدم تنظیم کے دس دہشتگرد اشتہاری قرار
July 28, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی میں پولیس وین حملہ کیس میں کالعدم تحریک طالبان کے10دہشت گردوں کواشتہاری قراردیدیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں انسداددہشت گردی عدالت نےاسپیشل سیکورٹی یونٹ کی وین پرحملےکےمقدمےمیں کالعدم تحریک طالبان کےدس دہشت گردوں کواشتہاری قراردیدیا گیا۔ ملزموں میں کالعدم ٹی ٹی پی کےسربراہ ملافضل اللہ،شاہداللہ شاہد،عمرخراسانی،جلال، اصغرمسعودودیگرشامل ہیں۔ واضح رہے کہ رزاق آبادپولیس ٹریننگ سینٹرسےنکلنےوالی ایس ایس یوکی وین پرملیرکےقریب حملےمیں تین اہلکارجاں بحق اورسولہ زخمی ہوگئےتھے۔