Wednesday, November 30, 2022

کراچی : پولیس نے پی ٹٰی آئی رہنما فیصل واوڈا کو حراست میں لےلیا

کراچی : پولیس نے پی ٹٰی آئی رہنما فیصل واوڈا کو حراست میں لےلیا
کراچی(92نیوز)کراچی پولیس نے شارع فیصل پر احتجاج کرنیوالے مظاہرین پر لاٹھی  چارج کردیا اور پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کو حراست میں لے لیا ۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس سے شیلنگ کی اور ساتھ ہی لاٹھی چارج کیا ۔ دوسری طرف ایس ایس پی انوار راو جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور فیصل واوڈا کو حراست میں لے کر بکتر بند گاڑی میں بٹھا یااور تھانہ ایئرپورٹ منتقل کر دیا.دوسری طرف فیصل واوڈا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ۔