کراچی : پولیس نے پٹاخوں سے بھرا ٹرک پکڑلیا، ایک شخص گرفتار July 30, 2016 Edit Delete کراچی : پولیس نے پٹاخوں سے بھرا ٹرک پکڑلیا، ایک شخص گرفتار کراچی(92نیوز)کراچی میں سائٹ اے پولیس نے کارروائی کرکے پٹاخوں سے بھرا ٹرک پکڑ لیا ہے۔ ٹرک میں پٹاخوں سے بھرے ڈبے موجود ہیں جبکہ کارروائی کے دوران ایک کوملزم گرفتار کیا گیا ہے۔ پاکستان سندھ