Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی پولیس نے جناح اسپتال میں دو سرکاری گھر خالی کر الئے

کراچی پولیس نے جناح اسپتال میں دو سرکاری گھر خالی کر الئے
August 4, 2018
کراچی( 92 نیوز) کراچی کے جناح اسپتال میں پولیس اور انتظامیہ نے آپریشن کرتے ہوئے 2 سرکاری گھر خالی کرا لئے ، انتظامیہ کےمطابق گھر خالی کرا کے مستحق افراد کو الاٹ کئے جائیں گے ۔ آپریشن میں پولیس اہلکار، لیڈیز پولیس اور اسپتال کے سکیورٹی گارڈز نے حصہ لیا اور دو گھروں کا سامان نکالنے میں کامیابی حاصل کی۔ جناح اسپتال انتظامیہ نے موقف پیش کیا کہ نوٹس کے باوجود گھر خالی نہ کرنے پر ایکشن لیا گیا، قابضین کسی صورت گھر خالی کرنے پر تیار نہیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق 280 میں سے 30 گھروں پر قبضہ ہے، جو ہر صورت خالی کروایا جائے گا۔