Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی پولیس نے اپنے ہی چیف کے احکامات کو روند ڈالا

کراچی پولیس نے اپنے ہی چیف کے احکامات کو روند ڈالا
October 11, 2018
کراچی ( 92 نیوز) کراچی پولیس نے اپنے ہی چیف کے احکامات کوروند ڈالا ،ون وے کی خلاف ورزی پردرجنوں شہریوں کولاک اپ کرنے والے پولیس اہلکارخود ون وے کی خلاف ورزی کرنے لگے ۔ طارق روڈ پررانگ وے موٹرسائیکل چلاتے ہوئے ہوئے پولیس اہلکاروں کی ویڈیومنظر عام پرآگئی  ۔ موٹرسائیکل سوارپولیس اہلکاروں کے ون وے کی خلاف ورزی پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔