Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک

کراچی : پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک
August 23, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے منگھو پیر ناردرن بائی پاس پر پولیس اور ملزموں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے ۔ اس پولیس مقابلے میں تین ملزم ہلاک اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔