Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ،دو فرار

کراچی : پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ،دو فرار
January 31, 2016
  کراچی(92نیوز)کراچی سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلےکےدوران ایک ڈاکوہلاک جبکہ دوفرارہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کےعلاقےسہراب گوٹھ میں معمول کےگشت پرمامورپولیس پارٹی کاڈاکووں سے مقابلہ ہوگیا،ملزموں نےپولیس کودیکھتےہی فائرنگ کردی،جوابی فائرنگ میں ایک ملزم ماراگیاجبکہ دوزخمی حالت میں فرارہوگئے۔ ہلاک ہونے والے ڈاکوکوقانونی کارروائی کیلئےاسپتال منتقل کردیاگیا۔