Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : پولیس اہلکاروں کے قتل میں مبینہ ملوث ہیلمنٹ پہنے شخص کی تلاش

کراچی : پولیس اہلکاروں کے قتل میں مبینہ ملوث ہیلمنٹ پہنے شخص کی تلاش
April 21, 2016
  کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے  اورنگی ٹاؤن میں   پولیس کو سات  شہید اہلکاروں کے قاتل کی تلاش ہے جس نے ہیلمنٹ پہن رکھا تھا۔ تفصیلات کےمطابق ایک مشتبہ شخص کو واردات کے مقام کے  نزدیک ایک ہوٹل کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے جس کا  حلیہ حملہ آور سے ملتا جلتا ہےاور اس نے ہیلمٹ پہن رکھا ہے ۔