Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : پورٹ قاسم کے قریب 2 افراد کی لاشیں برآمد، گولیاں مار کر قتل کیا گیا

کراچی : پورٹ قاسم کے قریب 2 افراد کی لاشیں برآمد، گولیاں مار کر قتل کیا گیا
May 16, 2016
کراچی (92نیوز) کراچی میں پورٹ قاسم کے قریب سے2 افرادکی لاشیں ملی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیاہے۔ لاشیں مزید قانونی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کر دی گئیں جہاں مقتولین کو اسلم اور غلام محمد کے نام سے شناخت کر لیا گیا۔ مقتولین ضلع ٹھٹھہ کے رہائشی تھے۔ پولیس کے مطابق دونوں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے تاہم تحقیقات تک کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔